پاکستان ڈے سیل کے موقع پر دراز کا تمام اشیا پر رعایت کے ساتھ نئے فیچرز کا اعلان

رواں سال ’دراز‘ 18 مارچ سے پاکستان ڈے سیل 2019ء کی میزبانی کرے گا۔

رواں سال ’دراز‘ 18 مارچ سے پاکستان ڈے سیل 2019ء کی میزبانی کرے گا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان ڈے سیل کے موقع پر دراز نے آن لائن خریداری کے لیے موبائل دراز ایپلی کیشن پر تمام اشیا پر رعایت کے ساتھ نئے فیچرز کا اعلان کردیا ہے۔


رواں سال 'دراز' 18 مارچ سے پاکستان ڈے سیل 2019ء کی میزبانی کرے گا۔ خریداروں کو ہفتہ بھر رعایتیں اور فلیش سیلز فراہم کی جائیں گی جبکہ دراز ایپلی کیشن پر گیمز اور شیک شیک کے خصوصی فیچرز کے ذریعے اضافی واؤچرز بھی دیے جائیں گے۔
Load Next Story