ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کے خواب دیکھنے لگا

کوئی شک نہیں کہ وہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کیلیے دوسری ٹیم کو چیلنج دے سکتی ہے، کارلوس بریتھویٹ

کوئی شک نہیں کہ وہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کیلیے دوسری ٹیم کو چیلنج دے سکتی ہے، کارلوس بریتھویٹ۔ فوٹو: فائل

ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ میں دنیا کو حیران کرنے کے خواب دیکھنے لگا۔

آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ کہتے ہیں کہ اگر ہماری ٹیم نے ویسی پرفارمنس پیش کی جوکہ اس نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ ایک روزہ سیریز میں دی ہے تو کوئی شک نہیں کہ وہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کیلیے دوسری ٹیم کو چیلنج دے سکتی ہے۔


یاد رہے کہ ابتدائی دونوں میگا ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کو اس بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیل کر ورلڈ کپ میں جگہ بنانا پڑی تھی تاہم اس نے حالیہ ایک روزہ سیریز انگلینڈ کے ساتھ برابر کی ہے۔

 
Load Next Story