کوئٹہ میں گیس اخراج سے دھماکا باپ جاں بحق 4 بچے زخمی

پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی کانسی روڈ میں واقع ایک گھر میں پیش آیا

پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی کانسی روڈ میں واقع ایک گھر میں پیش آیا

گیس اخراج کے باعث دھماکے سے گھر کے کمرے کی چھت اڑگئی۔


گیس اخراج کے باعث دھماکے سے گھر کے کمرے کی چھت اڑگئی، جس سے باپ جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی کانسی روڈ میں واقع ایک گھر میں پیش آیا ،گھر کا 35 سالا سربراہ سجاد احمد بی ایم سی اسپتال میں چل بسا ، دیگر زخمی زیر علاج ہیں۔

اسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے پرلواحقین نے توڑ پھوڑ کی، ایم ایس نے سیکریٹری صحت کو مذکورہ ڈاکٹر کو معطل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
Load Next Story