بنگلادیش پریمیئر لیگ فٹبال بھی فکسنگ کی لپیٹ میں آگئی

میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوا تاہم کمیٹی نے ٹی وی فوٹیج میں اس میچ کے دوران کچھ مشکوک چیزیں پائیں۔

میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوا تاہم کمیٹی نے ٹی وی فوٹیج میں اس میچ کے دوران کچھ مشکوک چیزیں پائیں۔ فوٹو: فائل

بنگلادیش پریمیئر لیگ فٹبال بھی فکسنگ کی لپیٹ میں آگئی۔


تحقیقاتی کمیٹی نے سیف اسپورٹنگ کلب اور چٹاگانگ ابھانی کے درمیان ایک میچ کے حوالے سے کچھ پلیئرز کو پوچھ گچھ کیلیے طلب کرلیا ہے۔ ان میں سے چندکے انٹرویوز ہوچکے جبکہ کچھ ملک سے باہر ہیں جن سے بعد میں پوچھ گچھ ہوگی۔

اگرچہ یہ میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوا تاہم کمیٹی نے ٹی وی فوٹیج میں اس میچ کے دوران کچھ مشکوک چیزیں پائیں،ان کے حوالے سے اب تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Load Next Story