راولپنڈی میں جعلی کرکٹ ٹورنامنٹس کے اسکینڈل کا انکشاف

اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پی سی بی نے نئی اسکروٹنی کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پی سی بی نے نئی اسکروٹنی کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی میں جعلی کرکٹ ٹورنامنٹس کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔


جعلی کرکٹ ٹورنامنٹس کے حوالے سے اطلاعات سامنے آنے پر پی سی بی نے ایک انکوائری کمیٹی بنائی تھی جس نے راولپنڈی میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹس کو جعلی اورکاغذی قرار دیدیا،ان ایونٹس کی بنیاد پر ہونے والی اسکروٹنی بھی کالعدم قراردیدی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی کرکٹ ایسوسی ایشن نے گزشتہ 10سال سے کلب کرکٹ کا ٹورنامنٹ ہی نہیں کرایا، اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پی سی بی نے نئی اسکروٹنی کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
Load Next Story