چند ماہ میں بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ کا امکان
آزاد کشمیر کو آئیسکو کے ٹیرف کے مطابق بجلی فراہم کی جائے گی،وفاقی وزیر برائے توانائی
آزاد کشمیر کو آئیسکو کے ٹیرف کے مطابق بجلی فراہم کی جائے گی،وفاقی وزیر برائے توانائی۔ فوٹو : فائل
اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمت میں مزید 2روپے اضافہ ہوگا۔
وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمت میں مزید 2روپے اضافہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ آزادکشمیرحکومت سے ٹیرف کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں، آزاد کشمیر کو آئیسکو کے ٹیرف کے مطابق بجلی فراہم کی جائے گی، وفاقی حکومت آزاد کشمیر حکومت کو واٹر چارجز ادا کرے گی۔