کرغزستان نے بیلا روس سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا
بیلاروس نےانتہائی مطلوب کریمنل رہان بیک باکپورکی حوالگی بارے ہماری درخواست کو نظرانداز کیا ہے، وزارت خارجہ۔
بیلاروس نےانتہائی مطلوب کریمنل رہان بیک باکپورکی حوالگی بارے ہماری درخواست کو نظرانداز کیا ہے، وزارت خارجہ۔ فوٹو: فائل
کرغزستان نے سابق صدر کرمان بیک کے بھائی کی حوالگی کے معاملے کو سنجیدہ نہ لینے پر بطور احتجاج بیلاروس سے اپنا سفیر واپس بلالیا ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرغزستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہاگیا ہے کہ بیلاروس نے مختلف جرائم میں ہمیں انتہائی مطلوب کریمنل رہان بیک باکپور کی حوالگی بارے ہماری درخواست کو نظرانداز کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نے احتجاجا منسک سے اپنے سفیر کوا واپس بلالیا ہے بیان میں کہاگیا ہے کہ زہان بیک مظاہرین پر فائرنگ سمیت مختلف جرائم میں ہمیںمطلوب ہے ۔