جیلینا ڈوکک نے سخت محنت سے اپنا وزن 40 کلو کم کرلیا
ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے اپنی خوراک کا خیال رکھنا چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہوا، سابق ٹینس چیمپئن
ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے اپنی خوراک کا خیال رکھنا چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہوا، سابق ٹینس چیمپئن۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
آسٹریلیا کی سابق ٹینس چیمپئن جیلینا ڈوکک نے 40 کلو وزن کم کرلیا۔
35 سالہ ڈوکک اپنے کیریئر کے دوران عالمی نمبر چار درجے پر پہنچیں، ان کا وزن 120 کلو تک بڑھ گیا جس کی وجہ سے انھوں نے گھر سے نکلنا چھوڑ دیا تھا مگر اب ان کا وزن 80 کلو ہوگیا ہے۔
جیلینا ڈوکک نے کہاکہ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے اپنی خوراک کا خیال رکھنا چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہوا، اب احتیاط اور ورزش سے کمی لانے میں کامیاب رہیں۔