ماضی کے ناقد مکی آرتھر بھی عثمان خواجہ کی تعریف پر مجبور
عثمان نے اپنے کھیل کا معیار مسلسل بلند کیا ہے،اس میں کسی کو کوئی حیرت بھی نہیں ہونا چاہیے، آرتھر
عثمان نے اپنے کھیل کا معیار مسلسل بلند کیا ہے،اس میں کسی کو کوئی حیرت بھی نہیں ہونا چاہیے، آرتھر. فوٹو: فائل
ماضی کے ناقد مکی آرتھر بھی عثمان خواجہ کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔
دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ عثمان خواجہ ہمیشہ سے ایک ورلڈکلاس بیٹسمین ہیں، انھوں نے اپنے کھیل کا معیار مسلسل بلند کیا ہے،اس میں کسی کو کوئی حیرت بھی نہیں ہونا چاہیے،ان میں صلاحیتیں تھیں جو سامنے آرہی ہیں۔
یاد رہے کہ آسٹریلوی ٹیم کی کوچنگ کے دور میں مکی آرتھر نے عثمان خواجہ سمیت کئی کرکٹرزکوٹریننگ میں غیرسنجیدہ رویہ پر وطن واپس بھجوادیا تھا، اس واقعہ کو ''ہوم ورک اسکینڈل'' کا نام دیا گیا تھا، سخت گیرکوچ مکی آرتھر کی اس دور کی تلخ یادیں آسٹریلوی کرکٹ کی تاریخ کاحصہ ہیں۔