نیا تعلیمی سال یکم جولائی سے شروع ہوگا
کوئی بھی نجی تعلیمی ادارہ اپریل میں فیس نہیں بڑھاسکتا ،یکم مئی سے30جون تک تعطیلات ہونگی
خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائیگی ،ڈی جی پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ۔ فوٹو: فائل
ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے سندھ بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ تعلیمی سال یکم جولائی 2019سے شروع ہوگا۔
ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے سندھ بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سال 2018-19کے سالانہ امتحان جماعت ہشتم تک کے نتائج 30 اپریل تک جاری کریں گے اور یکم مئی سے30جون تک موسم گرما کی تعطیلات ہوںگی، کوئی بھی نجی تعلیمی ادارہ اپریل 2019میں فیس میں اضافہ نہیں کرسکتا کیونکہ تعلیمی سال یکم جولائی 2019سے شروع ہوگا۔
ڈائریکٹر جنرل نے کہاکہ نئے تعلیمی سال 2019-20کا آغاز یکم جولائی 2019 سے ہوگا۔ خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائیگی ،ڈی جی پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھاس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تمام نجلی تعلیمی اداروں کو مراسلہ بھی جاری کیا گیا جاچکا ہے۔ تمام نجی تعلیمی ادارے فیس میں اضافے سے قبل ڈائریکٹریٹ سے پیشگی اجازت حاصل کریں۔
مراسلے میں کہا گیاہے کہ تمام نجی تعلیمی ادارے قانون پر عمل درآمد یقینی بنائیں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔