فرانس کی 20 کمپنیوں کا وفد 8 سے 11 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گا

چیئرمین فرانس پاکستان بزنس کونسل تھریری پفلیمن کی قیادت میں وفد پاکستان آئے گا۔

چیئرمین فرانس پاکستان بزنس کونسل تھریری پفلیمن کی قیادت میں وفد پاکستان آئے گا۔فوٹو : فائل

فرانس کی 20کمپنیوں کاوفد رواں ماہ 8سے 11اپریل تک پاکستان کادورہ کرے گا۔


مختلف شعبوں میں کام کرنے والی فرانسیسی کمپنیوں کایہ وفد میڈف انٹرنیشنل کی قیادت میں پاکستان کادورہ کرے گا۔ 1989 میں قائم کردہ، میڈف انٹرنیشنل فرانسیسی بزنس کنفیڈریشن اور دنیا میں اس کی ساڑھے 7لاکھ کمپنیوں کی نمائندگی کرتا ہے۔

واضح ہے کہ چیئرمین فرانس پاکستان بزنس کونسل تھریری پفلیمن کی قیادت میں وفد پاکستان آئے گا۔
Load Next Story