گجرات عشرت جہاں کیس کے مرکزی ملزم نے گرفتاری پیش کردی

’تہلکہ‘ نے ایک آڈیو ٹیپ جاری کی ہے جس میں گجرات کے محکمہ داخلہ اور قانون کے جونیئر وزرا اور سرکاری حکام کی گفتگو ہے۔

’تہلکہ‘ نے ایک آڈیو ٹیپ جاری کی ہے جس میں گجرات کے محکمہ داخلہ اور قانون کے جونیئر وزرا اور سرکاری حکام کی گفتگو ہے۔ فوٹو : فائل

عشرت جہاں جعلی پولیس مقابلہ کیس کے نامزد ملزم، گجرات کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس پی پی پانڈے نے سی بی آئی کورٹ میں گرفتاری پیش کردی۔


ادھر 'تہلکہ' نے ایک آڈیو ٹیپ جاری کی ہے جس میں گجرات کے محکمہ داخلہ اور قانون کے جونیئر وزرا اور سرکاری حکام کی گفتگو ہے۔ ادھر دہلی کی میڈیا آرگنائزیشن 'تہلکہ' نے ایک آڈیو ٹیپ جاری کیا ہے جس میں گجرات کے محکمہ داخلہ اورقانون کے جونیئر وزرااور سرکاری حکام کی گفتگو ہے۔
Load Next Story