فلپائن سمندری طوفان سے 36 ہزار افراد بے گھر 4 افراد ہلاک
سمندری طوفان کے باعث 2 ہزار سے زائد مکانات بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
سمندری طوفان کے باعث 2 ہزار سے زائد مکانات بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ فوٹو: فائل
فلپائن میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 36 ہزار بے گھر ہوگئے۔
ساحلی علاقے سے ٹکرانے والے سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جسکے باعث 2 ہزار سے زائد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فلپائنی علاقوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کی رفتار2 سو کلو میٹر فی گھنٹہ تھی جس نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلادیا۔
واضح رہے کہ فلپائن میں سمندری طوفان سے سالانہ سیکڑوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔