فخر الدین جی ابراہیم کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری
صدرمملکت نے 12اگست کوچیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے جسٹس(ر) فخرالدین جی ابراہیم کااستعفیٰ منظورکیا.
صدرمملکت نے 12اگست کوچیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے جسٹس(ر) فخرالدین جی ابراہیم کااستعفیٰ منظورکیا. فوٹو: فائل
وفاقی وزارت پارلیمانی امورنے جسٹس (ر)فخرالدین جی ابراہیم کا استعفیٰ منظورکیے جانے کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
نوٹیفکیشن میںواضح کیاگیاہے کہ صدرمملکت نے 12اگست کوچیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے جسٹس(ر) فخرالدین جی ابراہیم کااستعفیٰ منظورکیا اورجمعرات 13اگست کووزارت پارلیمانی امورنے اس کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
استعفیٰ منظورہونے کانوٹیفکیشن ملتے ہی رجسٹرارسپریم کورٹ کوتحریری طورپر آگاہ کیاکہ چیف جسٹس آف پاکستان سے کمیشن کی جانب سے درخواست کی جاتی ہے کہ آئین کے آرٹیکل217 کے تحت چیف الیکشن کمشنرکے تقررتک قائم مقام چیف الیکشن کمشنرتعینات کیاجائے۔