سونا مزید 400 روپے مہنگا
تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 71400روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 61214 روپے ہو گئی۔
تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 71400روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 61214 روپے ہو گئی۔ فوٹو: فائل
سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور343روپے کا اضافہ ہوگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کوفی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمتوں بالترتیب 400روپے اور343روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 71400روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 61214 روپے ہو گئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 900روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت 771روپے60پیسے پرمستحکم رہی۔