ڈرون مارگرانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیںبچا فضل الرحمن
نیٹوافواج بیگناہ لوگوںکومارکرعالمی قوانین اورانسانی حقوق کی دھجیاںاڑارہی ہیں
نیٹوافواج بیگناہ لوگوںکومارکرعالمی قوانین اورانسانی حقوق کی دھجیاںاڑارہی ہیں۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
جمعیت علمائے اسلام کے امیراورقومی کشمیرکمیٹی کے چیئرمین مو لانافضل الرحمن نے ڈرون حملوںمیںمسلسل اضافے پرشدیدنکتہ چینی کرتے ہوئے کہاہے کہ نیٹوافواج بے گناہ لوگوںکومارکرعالمی قوانین اورانسانی حقوق کی دھجیاںاڑارہی ہے، فضائیہ کوڈرون طیارے مارگرانے کاحکم دینے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں۔
پا کستان کے احتجاج کا امریکا نے جواب ڈرون حملوںکی صورت میںدیاحکمران اور دوسرے ادارے سوچیںکہ نیٹوسپلائی بحال کرنے کی صورت میںانھیں حملوںکاتحفہ دیاگیا۔ پارٹی رہنما ئوںملک سکندرخان ایڈووکیٹ،مولاناگل نصیب خان،مولانامحمدامجد خان،مو لانا قاری فیاض الرحمن علوی سے ٹیلی فونک گفتگوکرتے ہوئے مولانافضل الرحمن نے کہا کہ ہماراپہلے دن سے یہ مطالبہ ہے کہ فیصلے ملک وقوم کے مفادمیںکیے جائیںلیکن سابق اورموجودہ حکمرانوںکوملک و قوم کے بجائے بیرونی مفادات عزیزہیںحکمران آنکھیںبندکرکے فیصلے کرنے کی روش نے ملک نازک موڑپرلاکھڑاکیاہے۔