بھارت کا امریکا کی مدد سے چین کی جاسوسی کرنے کا انکشاف
جواہر لعل نہرونے امریکی طیاروں کوبھارتی ایئربیس استعمال کرنیکی اجازت دی۔
جواہر لعل نہرونے امریکی طیاروں کوبھارتی ایئربیس استعمال کرنیکی اجازت دی۔ فوٹو: اے ایف پی
بھارت کاامر یکاکی مددسے چین کی جاسوسی کرنے کاانکشاف ہواہے، امر یکا کے نیشنل سیکیورٹی آرکائیوکے مطابق بھارت نے1962کی جنگ میں امریکاکی مددسے چینی نقل وحرکت پرنظررکھی۔
جواہر لعل نہرونے امریکی طیاروں کوبھارتی ایئربیس استعمال کرنیکی اجازت دی۔ نیشنل سیکیورٹی آرکائیوکی جاری کردہ 400 صفحات پرمشتمل رپورٹ کے مطابق امریکی طیارے 1954 سے 1974تک چین کی سرحدی علاقوں کی خفیہ نگرانی کرتے رہے۔بھارتی وزیراعظم جواہرلعل نہروکی درخواست پراس منصوبے پرغورکیاگیا، 1963میں جان ایف کینڈی اوربھاری ایس رادھاکرشنن نے منصوبے پراتفاق کیااوراڑیسہ کی غیرمعروف چربتیہ ایئر بیس اس مقصدکیلیے استعمال کی گئی ۔