آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کراچی پہنچ گئی لوگوں کی سیلفیاں
ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی دوبارہ پاکستان آئی ہے
ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی دوبارہ پاکستان آئی ہے۔ فوٹو: فائل
پاکستان کے دورے پر پہنچی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی کراچی پہنچ گئی۔
پاکستان کے دورے پر نکلی آئی سی سی ٹرافی اسلام آباد اور لاہور کے بعد شائقین کرکٹ کا لہو گرمانے کراچی میں جلوہ گر ہوگئی۔ آفیشل اسپانسر کی جانب سے کراچی کے مقامی شاپنگ مال میں ٹرافی کی نمائش کی گئی جسے دیکھنے کے لیے شائقین کے ساتھ خواتین بچوں اور نوجوانوں کا ہجوم امڈ آیا۔