اورنگی ٹاؤن میں قتل کی جانیوالی خاتون اور 2 بچے سپرد خاک
تہرے قتل کی لرزہ خیزواردات کے ملزم جلدپکڑلیں گے ،ڈی ایس پی جمیل بنگش
32 سالہ انیلہ ،جڑواں بچوں3سالہ بریرہ اور3 سالہ عبدالہادی کوگھرمیں قتل کیاگیاتھا۔ فوٹو: فائل
اورنگی ٹاؤن میں قتل کی جانے والی خاتون اور2 بچوں کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن میں تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کی جانے والی خاتون اور2 بچوں کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازجنازہ میں مقتولین کے اہلخانہ عزیز و اقارب اور علاقہ مکین بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔
اتوارکی شب پاکستان بازار میں داتا چوک پر غوثیہ کلینک کے برابروالی گلی میں گھرمیں تیزدھارآلہ وار سے32 سالہ انیلہ دوجڑواں بچے3سالہ بریرہ فاطمہ اور3 سالہ عبدالہادی کو قتل کردیا گیا تھا۔
ڈی ایس پی پاکستان بازارجمیل بنگش نے کہا کہ تہرے قتل کی واردات میں مقتولین کے قریبی لوگ ملوث ہو سکتے ہیں ،ملزمان جلد پکڑلیں گے ۔