عمران خان کا خود ٹاسک مانیٹرنگ سسٹم کی نگرانی کرنیکا فیصلہ
موثر مانیٹرنگ کیلیے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم(ٹی ایم ایس) متعارف کروادیا گیا۔
موثر مانیٹرنگ کیلیے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم(ٹی ایم ایس) متعارف کروادیا گیا۔ فوٹو: فائل
وزیراعظم عمران خان نے خود ٹاسک مانیٹرنگ سسٹم کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عملدرآمدی رپورٹ میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے صوبوں وفاقی وزارتوں و ڈویژنوں کے حوالے سے کیے جانیوالے اپنے فیصلوں اور ہدایات پر عملدرآمد کی خود مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں اور وفاقی وزارتوں وڈویژنوں کی جانب سے وزیراعظم کے جاری کردہ ڈائریکٹوز اور فیصلوں پر عملدرآمد کی موثر مانیٹرنگ کیلیے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم(ٹی ایم ایس) متعارف کروادیا۔
تمام وزارتوں و صوبائی حکومتوں کو وزیراعظم کے فیصلوں و ڈائریکٹوز پر عملدرآمد بارے اس الیکٹرانک سسٹم پر بروقت اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔