نیب سکھر کا چھاپہ گوداموں سے ایک ارب 20 کروڑ کی گندم غائب
نیب سکھر نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں کند کوٹ اور کشمور کی گودام سیل کر دیے۔
نیب سکھر نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں کند کوٹ اور کشمور کی گودام سیل کر دیے۔ فوٹو : فائل
نیب سکھر نے گندم کے گوداموں پر چھاپہ مار کر ایک ارب 20 کروڑ روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
نیب سکھر نے کند کوٹ اور کشمور میں گندم کے گوداموں پر چھاپہ مارا جس پر گوداموں سے ایک ارب 20 کروڑ روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب سکھر نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں کند کوٹ اور کشمور کی گودام سیل کر دیے۔
چیئرمین نیب جسٹس رٹائرڈ جاوید اقبال نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری گوداموں سے گندم غائب کر کے مارکیٹ میں فروخت کرنیوالے محکمہ فوڈ کے افسروں کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا جائے ۔