’’ملن ٹاکیز‘‘ کے لیے عمران خان کی جگہ شاہد کپور کاسٹ
’’ملن ٹاکیز‘‘ کے لیے عمران خان کی جگہ شاہد کپور کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
اداکارعمران خان کے آئوٹ ہونے پر شاہد کپور کو مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا گیا ہے ۔فوٹو: فائل
نئی بھارتی فلم ''ملن ٹاکیز'' کے لیے عمران خان کی جگہ شاہد کپور کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ایکتا کپور کی نئی آنیوالی فلم میں عمران خان کو لیڈنگ رول میں لینے کی اطلاعات تھیں تاہم اب اس حوالے سے یہ خبر ہے کہ اداکارعمران خان کے آئوٹ ہونے پر شاہد کپور کو مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔