ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے فی کلو اضافہ
ایل پی جی ایسوسی ایشن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
ایل پی جی ایسوسی ایشن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ فوٹو:فائل
ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔
ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے فی کلو جب کہ گھریلو سلنڈر 16 روپے مہنگا کردیا گیا، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن کر دیا۔
دوسری جانب ایل پی جی ایسوسی ایشن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، اوگرا نے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے 1580روپے مقرر کر دی ہے ۔