رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

پیر سے جمعرات تک صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے اور جمعہ کو صبح 9سے دن 1 بجے تک سرکاری دفاتر میں کام ہو گا۔

پیر سے جمعرات تک صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے اور جمعہ کو صبح 9سے دن 1 بجے تک سرکاری دفاتر میں کام ہو گا۔ فوٹو: فائل

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔


وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت پیر سے جمعہ تک کام کرنیوالے سرکاری دفاتر صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک اورایسے دفاتر جوپیرسے ہفتہ تک کام کرتے ہیں میں صبح 10سے سہ پہر 3بجے تک کام ہو گا، جمعہ کو صبح 9سے دن ایک بجے تک دفاتر میں کام ہو گا۔
Load Next Story