فلم ریلیز کرنا چاہتا ہوں سینما گھر دستیاب نہیں اقبال کشمیری
’’دیوداس‘‘ ڈریم پراجیکٹ تھا ،کے ریلیز ہونے کا بہت افسوس ہے ،ہدایت کار
’’دیوداس‘‘ ڈریم پراجیکٹ تھا ،کے ریلیز ہونے کا بہت افسوس ہے ،ہدایت کار. فوٹو: فائل
ہدایتکار اقبال کشمیری نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم ''دیوداس'' ریلیز کرنا چاہتے ہیں لیکن انھیں فلم کی نمائش کے لیے سینما گھر دستیاب نہیں ہیں۔
مجھے اپنی اس فلم کے ریلیز ہونے کا بہت افسوس ہے کیونکہ یہ ایک ڈریم پراجیکٹ تھا جب بھی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا سنیما مالکان نے سنیما دینے سے ہی انکار کردیا۔ میں اب بھی یہ فلم ریلیز کرنا چاہتا ہوں مگر کوئی سنیما دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔
ان خیالات کااظہار اقبال کشمیری نے ایک ملاقات میں ''ایکسپریس''سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ واضح رہے کہ فلم میں زارا شیخ اور میرا نے مرکزی کردار اداکیا تھا جب کہ فلم کا ٹائٹل رول پروڈیوسر ندیم شاہ نے ادا کیا ہے۔