طارق باجوہ سے استعفیٰ مانگا گیا ذرائع اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک آئینی عہدہ ہے جنہیں اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بغیر تبدیل نہیں کیا جاتا، ذرائع
گورنر اسٹیٹ بینک آئینی عہدہ ہے جنہیں اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بغیر تبدیل نہیں کیا جاتا، ذرائع۔ فوٹو: فائل
اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استعفیٰ طلب کیا جو گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے پیش کردیا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک کو برطرف کرنے کی اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک آئینی عہدہ ہے جنہیں اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بغیر تبدیل نہیں کیا جاتا۔