جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت تاحال تشویشناک
چند روز پہلے کی نسبت نیلسن منڈیلا کی حالت کافی حد تک بہترہوئی ہے لیکن ابھی انھیں خطرے سے باہر نہیں کہا جاسکتا۔
چند روز پہلے کی نسبت نیلسن منڈیلا کی حالت کافی حد تک بہترہوئی ہے لیکن ابھی انھیں خطرے سے باہر نہیں کہا جاسکتا۔ فوٹو : فائل
جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت اب بھی نازک ہے اور اہل خانہ نے لوگوں سے ان کیلیے دعاکی اپیل کی ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدارتی ترجمان نیک معراج نے صحافیوں کو بتایاکہ نیلسن منڈیلا کی حالت تاحال تشویشناک ہے تاہم چند روز پہلے کی نسبت ان کی حالت کافی حد تک بہترہوئی ہے لیکن ابھی انھیں خطرے سے باہر نہیں کہا جاسکتا۔