ڈیوڈ فیرر کے ٹینس کیریئر کا اختتام

شکست کے باوجود انھیں شائقین نے نشستوں سے اٹھ کر خراج تحسین پیش کیا۔

شکست کے باوجود انھیں شائقین نے نشستوں سے اٹھ کر خراج تحسین پیش کیا۔ فوٹو: فائل

میڈرڈ اوپن کے دوسرے رائونڈ میں الیگزینڈر زیوریف سے شکست کے ساتھ ہی اسپینش پلیئر ڈیوڈ فیررکاکیریئر بھی ختم ہوگیا۔


37 سالہ فیرر نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ یہ ان کاآخری ایونٹ ہوگا، انھوں نے اپنے 20 سالہ کیریئر میں 27 سنگلز ٹائٹل جیتے، مجموعی طور پر فیرر نے 1111 میچز میں سے 733 میں کامیابی حاصل کی۔

شکست کے باوجود انھیں شائقین نے نشستوں سے اٹھ کر خراج تحسین پیش کیا۔
Load Next Story