دلیر مہدی کا کانگریس میں شمولیت کا اعلان آئندہ دہلی سے الیکشن لڑنے کا امکان

بھنگڑاکنگ دلیرمہدی کا حکومتی جماعت کانگرس میں شمولیت کا اعلان

دلیر مہدی کا نومبرمیں ہونیوالے اسمبلی کے انتخابات میں دہلی سے الیکشن لڑنے کاامکان ہے۔ فوٹو : فائل

بھنگڑاکنگ دلیرمہدی کا حکومتی جماعت کانگرس میں شمولیت اور نومبرمیں ہونیوالے اسمبلی کے انتخابات میں دہلی سے الیکشن لڑنے کاامکان ہے۔


ہندوستان ٹائمزکے مطابق پارٹی قیادت نے ان کی شمولیت کی قریباً منظوری دے دی ہے تاہم حتمی فیصلہ جنرل سیکریٹری راہول گاندھی کرینگے۔ دلیرمہدی کووزیراعلیٰ شیلاڈکشت کے انتہائی قریبی بتایا جاتا ہے۔
Load Next Story