چینی کمپنی نے نیلم جہلم پروجیکٹ پر کام روک دیا
چیئرمین واپڈا نے وزارت بجلی و پانی کوبتا دہا ہے کہ چینی کمپنی کے پاس پروجیکٹ پر کام کرنے کیلیے فنڈ ختم ہو گئے ہیں۔
چینی کمپنی نے نیلم جہلم منصوبے پر کام بند کرنے کا نوٹس دیدیا. فوٹو : فائل
چینی کمپنی نے نیلم جہلم منصوبے پر کام بند کرنے کا نوٹس دیدیا۔
ایک ٹی وی کے مطابق چیئرمین واپڈا نے وزارت بجلی و پانی کو خط لکھا ہے کہ چینی کمپنی کے پاس پروجیکٹ پر کام کرنے کیلیے فنڈ ختم ہو گئے ہیں اس لیے کمپنی نے ٹنل بورنگ مشین کے ذریعے کھدائی کا کام روکدیا ہے۔ فوری طور پر4 ارب روپے جاری نہ کیے گئے تو چینی کمپنی واپس لوٹ جائیگی۔ خط میں وزیر اعظم اور وزارت بجلی و پانی سے معاملہ حل کرانیکی درخواست کی گئی ہے۔