نک کریگوئس انڈر آرم سروس کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے
اس طرح کی سروس کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا۔
اس طرح کی سروس کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا۔ فوٹو: فائل
آسٹریلوی ٹینس پلیئر نک کریگوئس اٹالین اوپن میں اپنی مہم کا آغاز انڈر آرم سروس سے کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔
نک کریگوئس نے ورلڈ نمبر 14 روس کے ڈینیئل میڈویڈیف کے خلاف انڈر آرم سروس سے مقابلے کا آغاز کیااور 2 سیٹ سے فاتح رہے، اس طرح کی سروس کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا، جس کی وجہ سے شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان پر تنقید بھی ہورہی ہے۔