آئی سی سی ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ’’اسٹینڈبائی‘‘ ریلیز کردیا گیا
’’اسٹینڈ بائی‘‘ کی ویڈیو میں برطانوی ثقافت کے رنگ نمایاں کیے گئے ہیں۔
’’اسٹینڈ بائی‘‘ کی ویڈیو میں برطانوی ثقافت کے رنگ نمایاں کیے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل
آئی سی سی ورلڈ کپ کا آفیشل گانا''اسٹینڈبائی'' ریلیز کر دیا گیا۔
رڈیمینٹل اور نئی گلوکارہ لورین کے اشتراک سے تیار شدہ یہ گیت میدانوں کے ساتھ مختلف شہروں میں ہونے والی تقریبات کے دوران بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا، ''اسٹینڈ بائی'' کی ویڈیو میں برطانوی ثقافت کے رنگ نمایاں کیے گئے ہیں۔