پلاسٹک سرجری کروانے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیںسارہ لورین
سب سے پہلے پاکستان ہے، جب بھی معیاری فلم میں کام کاموقع ملا تو انکار نہیں کرونگی
سب سے پہلے پاکستان ہے، جب بھی معیاری فلم میں کام کاموقع ملا تو انکار نہیں کرونگی فوٹو : فائل
ISLAMABAD:
اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ پاکستانی سینما انڈسٹری سے ابھی تک کسی فلم کی آفر نہیں ہے میں ابھی بالی ووڈ انڈسٹری میں کام کر رہی ہوں لیکن میرے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے جب بھی کسی بھی اچھی اور معیاری پاکستانی فلم میں کام کا موقع ملا تو انکار نہیں کروں گی۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے بارے میں غلط تاثر پیدا کیا جارہا ہے کہ میں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے میں اور شو بز میں یہ تو عام بات ہے اگر کوئی فنکار یا فنکارہ پلاسٹک سرجری کروا بھی لے تو اس میں کوئی قباحت نہیں۔