ڈاکٹر حسنات نے ڈیاناپر بننے والی فلم کو بوگس قرار دے دیا
میں اور ڈیانا صرف اچھے دوست تھے۔ ڈاکٹر حسنات
میں اور ڈیانا صرف اچھے دوست تھے۔ ڈاکٹر حسنات۔ فوٹو: فائل
برطانیہ کی شہزادی ڈیانا کی ذاتی زندگی پر بننے والی فلم کو فلم کے حقیقی مرکزی کردارڈیانا کے سابقہ دوست ڈاکٹرحسنات نے بوگس اور بکواس قرار دیدیا۔
شہزادی ڈیانا کی زندگی اور موت دونوں ہی ڈرامائی رہی اب ان کی زندگی کوکے تعلقات اور ان کے قتل کی وجوہات کے پس منظر پر بننے والی فلم برطانیہ میں اگلے ماہ ریلیز ہونے والی ہے جس میں ڈیاناکی پاکستانی ڈاکٹر سے دوستی کومرکزی آئیڈیا بنایا گیا ہے لیکن فلم کے حقیقی مرکزی کردار نے فلم کی کہانی کو بالکل بوگس اوربکواس قراردیا ہے ، ڈاکٹر حسنات نے کہاہے کہ ہم صرف اچھے دوست تھے۔