قوانین کی خلاف ورزی پر بیٹنگ سائیڈ پر 7 رنز کی پنالٹی ہونی چاہیے سچن ٹنڈولکر
امپائر نے ڈیڈ بال قرار دیتے ہوئے بیٹسمینوں کو اسٹرائیک تبدیل کرنے کا موقع دیا، اس پر کافی تنازع پیدا ہوا تھا۔
امپائر نے ڈیڈ بال قرار دیتے ہوئے بیٹسمینوں کو اسٹرائیک تبدیل کرنے کا موقع دیا، اس پر کافی تنازع پیدا ہوا تھا۔ فوٹو : فائل
سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے دوران میچ قوانین کی خلاف ورزی پر بیٹنگ سائیڈ پر بھی 7 رنز کی پنالٹی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔
سچن ٹنڈولکر نے ممبئی ٹی 20 لیگ کے سیمی فائنل میں ڈیڈ بال تنازع کے حوالے سے کہا کہ قوانین کی خلاف ورزی پر بیٹنگ سائیڈ پر بھی 7 رنز کی پنالٹی عائد کرنے کا مطالبہ کیا، جس میں سوبو سپر سونکس کے ہیرش ٹانک نے کریمپس پڑنے پر میڈیکل ٹریٹمنٹ لی مگر اگلے اوور میں اسٹرائیک تبدیل کرنے کے بجائے خود ہی بیٹنگ کیلیے سامنے آئے۔
وہ پہلی گیند پر آئوٹ ہوگئے مگر بعد میں نشاندہی کی کہ بیٹسمینوں نے اینڈز تبدیل نہیں کیے تھے جس پر امپائر نے ڈیڈ بال قرار دیتے ہوئے بیٹسمینوں کو اسٹرائیک تبدیل کرنے کا موقع دیا، اس پر کافی تنازع پیدا ہوا تھا۔