پارک لین 4 ارب فراڈ کیس کراچی میں انٹر نیشنل بزنس اینڈ شاپنگ سینٹر سیل
شاپنگ سنٹر سیل کرنے کے حوالے سے عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے، ذرائع
شاپنگ سنٹر سیل کرنے کے حوالے سے عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے، ذرائع۔ فوٹو : فائل
پارک لین کیس میں 4ارب روپے کے فراڈ کے معاملے پر کراچی میں انٹر نیشنل بزنس اینڈ شاپنگ سینٹر سیل کر دیا گیا۔
پارک لین کیس میں 4ارب روپے کے فراڈ کے معاملے پر نیب راولپنڈی کی جانب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں انٹر نیشنل بزنس اینڈ شاپنگ سینٹر سیل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شاپنگ سنٹر سیل کرنے کے حوالے سے عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ پارک لین کیس میں بلاول بھٹو کو بدھ 29مئی کو طلب بھی کیا گیا ہے۔