کسٹمز کلیئرنس سسٹم ’’وی بوک‘‘ کو مزید اپ گریڈ کردیا گیا
وی بوک کلیئرنس سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث ٹریڈ سیکٹر کووقت کی بچت بھی ہوگی۔
وی بوک کلیئرنس سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث ٹریڈ سیکٹر کووقت کی بچت بھی ہوگی۔ فوٹو : فائل
پاکستان کسٹمز نے درآمد و برآمد کنندگان کی سہولت کے لیے مقامی طورپر تیارکردی انتہائی سہل اور تیزرفتار کسٹمز کلیئرنس سسٹم ''وی بوک'' کو مزید اپ گریڈ کردیاہے۔
کسٹمز کلیئرنس سسٹم ''وی بوک'' کے ذریعے ہفتے کے7دن اور 24 گھنٹے کسٹمز کلیئرنس ہوسکے گی اور درآمد وبرآمدکنندگان کسٹم ہائوس آئے بغیراپنے گھریادفتر میں بیٹھے اپنی درآمدی وبرآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس کے لیے گڈز ڈیکلریشن داخل کرسکیں گے۔ وی بوک کلیئرنس سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث ٹریڈ سیکٹر کووقت کی بچت بھی ہوگی۔
اس سلسلے میں چیرمین ایف بی آرشبر زیدی کی جاری کردہ ہدایات کی روشنی میںمحکمہ کسٹمز کے تمام فیلڈ آپریشن افسران کومستعدی کے ساتھ کلیئرنس کرنے کے احکام جاری کیے گئے ہیں۔