بیرون ملکوں سے سزا یافتہ پاکستانی قیدی واپس لانیکا فیصلہ
1500 پاکستانی مختلف ممالک میں قید، پہلے 5 ممالک سے معاہدہ کیا جائیگا، اہلکار کابینہ ڈویژن
1500 پاکستانی مختلف ممالک میں قید، پہلے 5 ممالک سے معاہدہ کیا جائیگا، اہلکار کابینہ ڈویژن فوٹو : فائل
GILGIT:
حکومت پاکستان نے مختلف ممالک میں عدالتوںسے سزایافتہ پاکستانی قیدیوںکوملک واپس لانے کافیصلہ کرلیا اور اس ضمن میںوفاقی حکومت مختلف ممالک کے ساتھ معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے مسودے کی منظوری دے گی۔
کابینہ ڈویژن کے ایک اہلکارنے بی بی سی کوبتایا کہ ابتدائی طورپر5 ممالک کیساتھ معاہدے کو حتمی شکل دی جائیگی،ان ممالک میںچین،ایران ،ترکی،جنوبی کوریا اورتھائی لینڈشامل ہیں۔ وزارت داخلہ کے اہلکارنے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق 1500کے قریب پاکستانی ان ممالک کی جیلوں میں قید ہیں جبکہ پاکستان کی جیلوں میں ان ممالک کے باشندوںکی تعداد 100 کے لگ بھگ ہے جن میں سے زیادہ ترافرادمنشیات کی اسمگلنگ کے مقدمات میںگرفتارہیں۔
ذرائع کے مطابق زیادہ ترپاکستانی ترکی کی جیلوںمیںقیدہیں،ان میںسے اکثر ترکی میں غیرقانونی قیام اوردیگرجرائم میںملوث ہیں،ترکی کے بعدتھائی لینڈاور جنوبی کوریاکی جیلوںمیںبھی قابل ذکرپاکستانیوںکی تعداد موجود ہے، تھائی لینڈ میں زیادہ تر پاکستانیوں کو منشیات کی اسمگلنگ کے مقدمات کاسامناہے ۔