امریکا 13فوجیوں کو مارنے والے مسلمان میجر کو سزائے موت سنا دی گئی
امریکی میجر ندال حسن پر 2009میں امریکی شہر فورٹ ہڈ کے فوجی مرکز میں فائرنگ سے 13ساتھیوں کو قتل کرنے کا الزام تھا.
امریکی میجر ندال حسن پر 2009میں امریکی شہر فورٹ ہڈ کے فوجی مرکز میں فائرنگ سے 13ساتھیوں کو قتل کرنے کا الزام تھا. فوٹو : فائل
امریکی فوج کے مسلمان میجر ندال حسن کو 13امریکی فوجیوں کے قتل پر سزائے موت سنا دی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب نژاد امریکی میجر ندال حسن پر 2009میں امریکی شہر فورٹ ہڈ کے فوجی مرکز میں فائرنگ سے 13ساتھیوں کو قتل کرنے کا الزام تھا، جس پر اسے ایک امریکی عدالت نے سزائے موت سنا دی ہے۔