ایرانی وزارت خارجہ نے پہلی بار خاتون کو ترجمان مقرر کر دیا

مرزیح افخام پیشہ ور سفارتکار اور گزشتہ 30 سال سے وزارت خارجہ میں امور سرانجام دے رہی ہیں۔

مرزیح افخام پیشہ ور سفارتکار اور گزشتہ 30 سال سے وزارت خارجہ میں امور سرانجام دے رہی ہیں۔فوٹو : فائل

ایران کی وزارت خارجہ نے پہلی بار کسی خاتون کو ترجمان مقرر کیا ہے۔


جبکہ ایرانی صدر حسن روحانی نے تقرری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرزیح افخام انگلش اور فرانسیسی پر مہارت رکھتی ہے جبکہ قدامت پسند حلقوں کی طرف سے فیصلے پر تنقید کی جارہی ہے، مرزیح افخام پیشہ ور سفارتکار اور گزشتہ 30 سال سے وزارت خارجہ میں امور سرانجام دے رہی ہیں۔
Load Next Story