حكومت پنجاب کا گندم پردی جانے والی سبسڈی ختم كرنے كا فیصلہ

اس اقدام سے حکومت پنجاب کو 14 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔

سبسڈی ختم ہونے کے بعد حکومت پنجاب 1200 روپے میں خریدی گئی گندم 1300 میں فراہم کی جائے گی فوٹو: فائل

PESHAWAR:
حكومت پنجاب نے گندم پر دی جانے والی سبسڈی ختم كرنے كا فیصلہ كیا یے جس سے صوبائی حکومت کو 14 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔


حكومت پنجاب گندم پر سبسڈی ختم کرنے كے بعد 1200 روپے میں خریدی گئی گندم 1300 میں فراہم كرے گی جبكہ ملزمالكان كو دیگر اخراجات ملا كر گندم فن من 1400روپے میں فراہم كی جائے گی۔ اس اقدام سے حكومت پنجاب كو 14ارب روپے كا فائدہ ہو گا جبكہ ماركیٹ ذرائع كے مطابق آٹے كی قیمت میں بھی اضافہ ہوگا۔
Load Next Story