تحریک آزادی کی کامیابی اصل مشن ہے صدر آزاد کشمیر
موجودہ حکومت کایہ اعزاز ہے کہ اس نے پہلی مرتبہ میرپورمیںمہاجرین کواراضی کے ملکیتی حقوق دیے۔
آزادکشمیرکی تمام سیاسی جماعتیںمسئلہ کشمیرپرایک موقف رکھتی ہیں،اہم معاملات پربھی سیاسی قیادت میں اختلاف نہیں، سرداریعقوب فوٹو: فائل
MUMBAI:
صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے سینئروزیرچوہدری یاسین،وزیرزراعت سرداراخترربانی اوروزیرہائوسنگ وفزیکل پلاننگ چوہدری پرویزاشرف نے الگ الگ ملاقاتیںکیں اورآزادکشمیرکے سیاسی معاملات ،حکومتی کارکردگی اوراپنے محکموںکے امورپر تبادلہ خیال کیا۔صدرنے کہاکہ بحیثیت مجموعی حکومت کی کارکردگی اطمینان بخش ہے،مختصرعرصہ میں حکومت نے اہم کامیابیاں حاصل کیں،وفاقی حکومت کاوزیراعظم چوہدری عبدالمجیداورانکی ٹیم پرمکمل اعتمادہے۔
انہوںنے کہاکہ تحریک آزادی کشمیرکی کامیابی ہمارااصل مشن ہے یہ خوش آئندامرہے کہ آزادکشمیرکی تمام سیاسی جماعتیںمسئلہ کشمیرکے حوالے سے ایک موقف رکھتی ہیں آزادکشمیرکے اہم معاملات پربھی سیاسی قیادت کے درمیان کوئی بڑااختلاف نہیں،انہوںنے کہاکہ کشمیرکونسل کیساتھ محازآرائی کی کیفیت نہیںجیساکہ میڈیا میں تاثردیاجارہا ہے وزیرامورکشمیرجہاندیدہ سیاسی رہنمااورتجربہ کارپارلیمنٹرین ہیںتمام معاملات خوش اسلوبی سے طے ہونگے،اسوقت ملک وقوم کوہرسطح پراتفاق واتحادکی ضرورت ہے،
انہوںنے کہاکہ درحقیقت ایسانہیںحکومت آزاد کشمیر مہاجر ین کابھرپورخیال رکھ رہی ہے موجودہ حکومت کایہ اعزاز ہے کہ اس نے پہلی مرتبہ میرپورمیںمہاجرین کواراضی کے ملکیتی حقوق دیے جہاں انہیںبرابری کے حقوق حاصل ہیں۔