اٹلی کے شہر وینس میں 70 واں فلم فیسٹیول جاری
چوتھے روز کئی فلموں کی نمائش، نکولس کیج کی فلم ’’جو‘‘کا رنگا رنگ پریمئر ہوا
وینس فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے دنیا کے مختلف حصوں سے فنکار اور ہنر مند اٹلی پہنچے ہیں۔ فوٹو۔ فوٹو: اے ایف پی
اٹلی کے افسانوی شہر وینس میں 70 واں فلم فیسٹیول جاری ہے۔
ہفتہ کو فیسٹیول کے چوتھے روز کئی فلموں کی نمائش کی گئی۔ وینس فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے دنیا کے مختلف حصوں سے فنکار اور ہنر مند اٹلی پہنچے ہیں۔ فلم فیسٹیول میں متعدد غیرملکی زبانوں کی فلمیں بھی پیش کی جارہی ہیں۔
اس موقع پر اداکار نکولس کیج کی فلم''جو'' کا وینس فلم فیسٹیول میں رنگا رنگ پریمئرہوا،مداحوں کی بڑی تعداد ریڈ کارپٹ پر اپنے پسندیدہ اداکار کی جھلک دیکھنے جمع ہو گئی۔ریڈ کارپٹ پر کیج کی اہلیہ اور ان کی ساتھی اداکارہ ایلس کم اور ٹائی شریڈان بھی موجود تھے۔