غیرمالی کاروبار اور پیشوں کی نگرانی کیلیے شرائط و ہدایات تیار
ایکسپریس کودستیاب کاپی کے مطابق یہ لچکدار ہیں اور ورکنگ گروپ کوتبدیلی کے اختیارات ہونگے۔
ایکسپریس کودستیاب کاپی کے مطابق یہ لچکدار ہیں اور ورکنگ گروپ کوتبدیلی کے اختیارات ہونگے۔ فوٹو: فائل
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیرمالی کاروبار اورپیشوں کی نگرانی کا نظام تیار کرنے کیلئے شرائط و ہدایات تیار کرکے وزارت خزانہ کو بھجوا دیں۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کے تحت تمام مجاز غیرمالی کاروبار اورپیشوں کی نگرانی کا نظام تیار کرنے کیلئے شرائط و ہدایات تیار کرکے وزارت خزانہ کو بھجوا دیں۔
ایکسپریس کودستیاب کاپی کے مطابق یہ لچکدار ہیں اور ورکنگ گروپ کوتبدیلی کے اختیارات ہونگے تاہم اس کی نگرانی سے متعلق اختیارکو برطانیہ،امریکہ،کینیڈا،متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کی طرح محدود نہیں کیا جائے گا۔