میڈیکل کالجوں کے داخلہ فارم 6ستمبر سے جاری ہونگے
23ستمبر فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ہوگی، انٹری ٹیسٹ6اکتوبر کوہوگا
صوبے کے میڈیکل کالجوں میں بیک وقت انٹری ٹیسٹ 6اکتوبراتوارکواین ای ڈی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائیگا۔ فوٹو: فائل
کراچی سمیت صوبے کے میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال برائے 2013-14 میں داخلوں کیلیے6ستمبر سے داخلہ فارم جاری کیے جائیں گے۔
جو23ستمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے، صوبے کے میڈیکل کالجوں میں بیک وقت انٹری ٹیسٹ 6اکتوبراتوارکواین ای ڈی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائیگا۔
انٹری ٹیسٹ نیشنل ٹیسٹنگ سروسزکے تحت ہوگا، کراچی کے 10ہزار امیدوار ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کے لیے ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی، سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور لیاری میڈیکل کالج کے لیے انٹری ٹیسٹ دیں گے۔