سندھ بجٹ پراپرٹی پر کیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی میں رعایت کی سہولت تجویز

پراپرٹی کی قیمت ویلیو ایشن ٹیبل سے زائد ظاہر کرنے کی صورت میں فلوٹنگ ریٹ لاگو ہوگا۔

پراپرٹی کی قیمت ویلیو ایشن ٹیبل سے زائد ظاہر کرنے کی صورت میں فلوٹنگ ریٹ لاگو ہوگا۔ فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے معیشت کو دستاویزی شکل دینے اور ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پراپرٹی پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی میں رعایت کی سہولت تجویز کی ہے۔


سندھ بجٹ دستاویزات کے مطابق پراپرٹی کے سودوں پر ایف بی آر یا ڈی سی ویلیو کے مطابق ویلیو ظاہر کرنے کی صورت میں کیپیٹل ویلیو ٹیکس کی 2.5فیصد شرح کا اطلاق ہوگا تاہم پراپرٹی کی قیمت ویلیو ایشن ٹیبل سے زائد ظاہر کرنے کی صورت میں فلوٹنگ ریٹ لاگو ہوگا جس پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس میں ایک فیصد کی رعایت ہوگی۔
Load Next Story