چین5سالہ بچہ اکیلے جہاز اڑا کر دنیا کا کم عمر ترین پائلٹ بن گیا

بیجنگ کے وائلڈلا ئف پا رک میں بچے نے 35منٹ تک ہلکے وزن کاجہازکامیا بی سے اڑاکر عالمی ریکارڈقائم کردیا۔

بیجنگ کے وائلڈلا ئف پا رک میں بچے نے 35منٹ تک ہلکے وزن کاجہازکامیا بی سے اڑاکر عالمی ریکارڈقائم کردیا۔ فوٹو : فائل

چین میں5سالہ بچہ اکیلے جہازاڑا کردنیا کاکم عمرترین پائلٹ بن گیا۔


چینی میڈیاکے مطابق بیجنگ کے وائلڈلا ئف پا رک میں بچے نے 35منٹ تک ہلکے وزن کاجہازکامیا بی سے اڑاکر عالمی ریکارڈقائم کردیا۔ یہ ریکارڈ قائم کر نے میں بچے کواپنے والدکی مددحا صل رہی جن کی سخت تربیت نے اسے اس قابل بنایا۔ یہ دونوں گزشتہ سال اس وقت پہلی بارعالمی خبروں کا مرکزبنے جب اس ننھے بچے کی برف باری میں ایکسرسائز کی وڈیومنظرعام پرآ ئی تھی جس پراس کے والدکو تنقیدکا نشا نہ بھی بنایاگیا تھا۔
Load Next Story