سندھ اور پنجاب میں کاٹن جننگ فیکٹریاں بند کرنے کا فیصلہ
کاٹن جنرز نے پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کاہنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
کاٹن جنرز نے پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کاہنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ فوٹو : فائل
سندھ اور پنجاب کی تمام فعال جننگ فیکٹریوں کی بطور احتجاج بندش کا فیصلہ متوقع ہے۔
وفاقی بجٹ میں روئی کی فروخت پر مجوزہ10فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کے خلاف کاٹن جنرز نے احتجاجی لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیے پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کاہنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں سندھ اور پنجاب کی تمام فعال جننگ فیکٹریوں کی بطور احتجاج بندش کا فیصلہ بھی متوقع ہے۔