حکومت کا ایگزٹ کنٹرول لسٹ پرنظرثانی کرنیکا فیصلہ
جن لوگوں کے معاملات طے پاچکے ہیں ان کی فہرست وزارت داخلہ کوبھجوائی جائے تاکہ انکے نام ای سی ایل سے نکالے جاسکیں،ذرائع
جن لوگوں کے معاملات طے پاچکے ہیں ان کی فہرست وزارت داخلہ کوبھجوائی جائے تاکہ انکے نام ای سی ایل سے نکالے جاسکیں,ذرائع, فوٹو فائل
وزیراعظم نوازشریف کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پرنظرثانی کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
اعلیٰ حکومتی ذرائع نے ''ایکسپریس'' کوبتایا کہ وفاقی حکومت نے ماضی میں ای سی ایل میں شامل لوگوں کے کیسوں کاجائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں کے معاملات طے پاچکے ہیں ان کی فہرست وزارت داخلہ کوبھجوائی جائے تاکہ انکے نام ای سی ایل سے نکالے جاسکیں اورکرپشن میں ملوث بیوروکریٹس، سیاستدان، تاجر وصنعتکاروںاوردیگراشرافیہ کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلیے ان کی فہرست بھی وزارت داخلہ کوبھجوائی جائے۔