پیرس ائیر شو جے ایف 17 تھنڈر نے میلہ لوٹ لیا

فضائی مظاہرے کے ساتھ ساتھ JF-17 تھنڈر طیارہ اپنے جدید ہتھیاروں سے لیس زمین پر شائقین کے لیے مرکز نگاہ بنا رہا۔

فضائی مظاہرے کے ساتھ ساتھ JF-17 تھنڈر طیارہ اپنے جدید ہتھیاروں سے لیس زمین پر شائقین کے لیے مرکز نگاہ بنا رہا۔ فوٹو: فائل

53ویں انٹر نیشنل پیرس ائیر شو کی افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ کے JF-17 تھنڈر نے میلہ لوٹ لیا۔


پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگے فخر پاکستان نے مسحور کن فضائی مظاہرہ پیش کیا اورغیر معمولی کرتب دکھائے۔ فضائی مظاہرے کے ساتھ ساتھ JF-17 تھنڈر طیارہ اپنے جدید ہتھیاروں سے لیس زمین پر شائقین کے لیے مرکز نگاہ بنا رہا۔

بڑی تعداد میں خریداروں اورایوی ایشن کے ماہرین نے طیارے کامعائنہ کیا جسے پی اے سی کامرہ میں تیار کیا گیا ہے۔
Load Next Story